Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں اتوار کو ایمسیٹ گرانڈ ماڈل ٹسٹ

دفتر سیاست میں اتوار کو ایمسیٹ گرانڈ ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ایمسیٹ 15 مئی کو مقرر ہے ۔ یہ امتحان 2 مئی سے ملتوی ہوگیا اس اثناء قومی سطح کے میڈیکل انٹرنس نیٹ NEET کی اگلی سماعت 9 مئی کو رکھی گئی ۔ انٹرمیڈیٹ یم پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) اور بی پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ ( میڈیکل ) کا سیاست گرانڈ ماڈل ٹسٹ اتوار 8 مئی صبح 8-30 بجے تا 11 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار دوسرے ماڈل پیپرس بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT