Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں اتوار کو سرکاری ملازمتوں کا تمثیلی امتحان

دفتر سیاست میں اتوار کو سرکاری ملازمتوں کا تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : مختلف سرکاری مسابقتی امتحانات کے پرچوں سے واقفیت انجینئرنگ کے سیول / میکانیکل / الیکٹریکل امیدواروں کے لیے اے ای ای امتحان اور پبلک سرویس کمیشن کے تلنگانہ نالج ٹسٹ کا تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ ) اتوار 16 اگست کو دو بجے تا 5 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ کوئی بھی امیدوار شریک ہو کر پرچہ حاصل کرسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT