Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں اتوار کو سرکاری ملازمتوں کا ماڈل ٹسٹ

دفتر سیاست میں اتوار کو سرکاری ملازمتوں کا ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ ، ڈگری ، ایم بی اے ، پوسٹ گریجویٹ اور پروفیشنل امیدواروں کے لیے اتوار 6 دسمبر صبح 11-30 بجے تا 2 بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ ) رکھا گیا ہے ۔ امیدواروں کو امتحانی پرچے کے مطابق سوالات سے واقف کروایا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT