Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں اسپوکن انگلش و کمپیوٹر کورسیس میں داخلے

دفتر سیاست میں اسپوکن انگلش و کمپیوٹر کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 21 نومبر (راست) ادارہ سیاست کے زیراہتمام محبوب حسین جگر کیریئر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس جس میں ڈی ٹی پی، ایم ایس آفس، آٹو کیاڈ، 3 ڈی میکس، اکاونٹنگ پیاکیج، ریوٹ اور اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں۔ کورس میں داخلے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ کمپیوٹر سے واقفیت نہ رکھنے والے طلبہ اور افراد بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس سے 100 سے زائد طلباء و طالبات استفادہ کررہے ہیں۔ امیدواروں کو ادارہ سیاست پر پہنچ کر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ مزید معلومات کیلئے سنٹر انچارج سے راست یا فون نمبر 9652813994، 9642786042 ، 040-24744114 Ext-231 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT