Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں سینئر سٹیزنس کارڈس کی تقسیم

دفتر سیاست میں سینئر سٹیزنس کارڈس کی تقسیم

حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( دکن نیوز ) : سیاست اور مینارٹیز ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام بزرگ اصحاب و خواتین میں سینئیر سٹیزنس کارڈس کی تقسیم کی تقریب 30 نومبر کو 3-30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈز میں مقرر ہے ۔ صدارت جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست کریں گے ۔ جناب محمد عبدالستار خاں جنرل سکریٹری آسرا اور پراجکٹ آفیسرس گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن بحیثیت مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ۔ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف خیر مقدم کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9394801526 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT