Sunday , October 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں طغروں کی نمائش جاری

دفتر سیاست میں طغروں کی نمائش جاری

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : محبوب حسین جگر ہال دفتر سیاست میں طغروں کی نمائش جاری ہے ۔ آج دوسرے دن بھی بے شمار افراد نے مشاہدہ کیا ۔ جناب محمد علی امتیاز اور محمد آدم مقبول نے جرمنی کے اعلی کوالٹی کی ریڈیم سے تیار کردہ آیات کو نہایت خوبصورتی سے طغروں میں بنایا ہے ۔ جناب عبدالحنان نیوز ریڈر دور درشن اور محمد محمود علی صدر پیس کمیٹی اور محمد امجد علی سکریٹری ایجوکیشن سوسائٹی نے تاثرات قلمبند کئے ۔ اس کے اوقات دو بجے دن تا 9 بجے شب ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT