Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں ٹیچرس اور ڈگری امیدواروں کے لیے معلوماتی لکچر اور ماڈل ٹسٹ

دفتر سیاست میں ٹیچرس اور ڈگری امیدواروں کے لیے معلوماتی لکچر اور ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس اور ڈگری امیدواروں کے لیے اتوار 7 فروری کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں صبح 11 بجے تا ایک بجے ٹیچرس کے امتحانات ٹیٹ اور ڈی ایس سی کے معلوماتی لکچر تدریس پر رہے گا اور گرانڈ ٹسٹ ہوگا ۔ پھر دوپہر 2 بجے تا 5 بجے ڈگری امیدواروں کے لیے گروپ II کے امتحانات جنرل اسٹیڈیز ذہنی رجحان کے اور دیگر پرچوں پر گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ رہے گا ۔ امیدوار وقت پر شریک ہو کر استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT