Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں پبلک سرویس کمیشن امتحانات کی کوچنگ کلاسیس

دفتر سیاست میں پبلک سرویس کمیشن امتحانات کی کوچنگ کلاسیس

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): انجینئرنگ گریجویٹ کے لیے الکٹریکل ، الکٹرانکس، میکانیکل ، سیول کے لیے ٹرانسکو ، جینکو ، ایس پی ڈی سی ایل میں تقررات کے لیے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 26 اکٹوبر اور 28 اکٹوبر ہے اور جو کامرس گریجویٹ حیدرآباد میٹرو واٹر ورکس میں فینانس اکاونٹ کے لیے امتحان 29 نومبر کو ہے ۔ جنرل اسٹڈیز ، تلنگانہ اور ٹیکنیکل مضمون کی کوچنگ کلاس اور نوٹس ٹسٹ میٹرئیل کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رجوع ہوں ۔۔

TOPPOPULARRECENT