Wednesday , June 28 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں ڈاکٹر ٹی نرہری کی  نئی کتاب قوس و قزح کا رسم اجراء

دفتر سیاست میں ڈاکٹر ٹی نرہری کی  نئی کتاب قوس و قزح کا رسم اجراء

حیدرآباد ۔ 22 اپریل (راست) ڈاکٹر ٹی نرہری کی نئی 26 ویں کتاب قوس و قزح کا رسم اجراء تقریب 24 اپریل کو 5 بجے شام گولڈن جوبلی ہال روزنامہ سیاست میں منعقد ہوگی۔ پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر ؍ سکریٹری اردو اکیڈیمی تقریب کی صدارت کریں گے۔ الحاج زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست کتاب قوس و قزح کا رسم اجراء کرینگے۔ مہمان خصوصی ڈی امیر جنرل سکریٹری آل انڈیا ورکنگ جرنلسٹ یونین و مقرر مجتبیٰ حسین پدما سری و نامور تنقید نگار احسن علی ہاشمی اسسٹنٹ ڈائرکٹر آئی این پی آر مسٹر شجاعت ڈپٹی ڈائرکٹر دوردرشن شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT