Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں ’ ہینڈ واش و فنائیل سازی ‘ کا عملی مظاہرہ

دفتر سیاست میں ’ ہینڈ واش و فنائیل سازی ‘ کا عملی مظاہرہ

حیدرآباد ۔ 24 ۔ مارچ : ( راست ) : بے روزگار نوجوانوں کو خود روزگار سے جوڑنے کے علاوہ گھریلو استعمال کی اشیاء تیار کرنے کے لیے خود کو قابل بنانے کے مقصد سے دفتر روزنامہ سیاست واقع جے این روڈ عابڈس میں بروز اتوار 26 مارچ کو ’ ہینڈ واش اور فینائیل سازی ‘ کا عملی مظاہرہ رکھا گیا ہے ۔ پروگرام کا آغاز 11 بجے دن ہوگا ۔ دلچسپی رکھنے والے مرد و خواتین حضرات سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر پروگرام میں شرکت کو یقینی بنائیں ۔ داخلے کی عام اجازت رہے گی ۔ تفصیلات کے لیے دفتر سیاست سے راست فون 7569465824 ۔ 7097931875 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT