Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / دفتر لیفٹننٹ گورنر کی وضاحت

دفتر لیفٹننٹ گورنر کی وضاحت

اس دوران لیفٹننٹ گورنر دہلی نجیب جنگ کے دفتر نے آج کہا کہ ایل جی نے بی جے پی ایم پی مہیش گیری کا مکتوب بلدی عہدہ دار ایم ایم خان کی ’’افسوسناک موت‘‘ کے بارے میں جانکاری کے بغیر آگے بڑھا دیا تھا۔ دفتر ایل جی نے عام آدمی پارٹی کے الزام کو مسترد کردیا۔ خان کو 16 مئی کو رمیش ککر نامی شخص کی طرف سے رشوت لینے سے مبینہ انکار پر جامعہ نگر میں اُن کی قیامگاہ کے باہر گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT