Saturday , July 22 2017
Home / دنیا / دلائی لامہ کا خطاب چینی حکومت نے عطا کیا ہے : عہدیدار

دلائی لامہ کا خطاب چینی حکومت نے عطا کیا ہے : عہدیدار

بیجنگ ۔ 26 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): حکومت چین نے آج ایک اہم وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دلائی لامہ مذہبی رسومات اور طریقہ کار کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرتے ہوئے اپنا جانشین مقرر نہیں کرسکتے کیوں کہ دلائی لامہ کا خطاب بھی انہیں چینی حکومت نے ہی عطا کیا ہے ۔ تبتی بدھ ازم کے مطابق حکومت کے متعلقہ محکمہ جات نے اس موضوع پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد حکومت نے اس سلسلہ میں ایک قرطاس ابیض بھی جاری کیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT