Friday , July 28 2017
Home / شہر کی خبریں / دلائی لامہ کا دو روزہ دورہ حیدرآباد

دلائی لامہ کا دو روزہ دورہ حیدرآباد

حیدرآباد۔/8فبروری، ( سیاست نیوز) تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما دو روزہ سرکاری دورہ پر 11فبروری کو یہاں پہنچیں گے۔ وہ وجئے واڑہ سے یہاں آرہے ہیں۔ سائبرآباد پولیس کمشنر سندیپ شنڈیلیہ نے بتایا کہ دلائی لاما یہاں مختلف مذہبی تقاریب سے خطاب کریں گے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈیمی میں ٹرینی آئی پی ایس عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT