Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / دل برداشتہ خاتون کی خود کشی

دل برداشتہ خاتون کی خود کشی

حیدرآباد ۔ /11 اگست (سیاست نیوز)  شوہر اور بیٹے کی جانب سے مسلسل شراب نوشی پر ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ خاتون نے ایسڈ پی کر خودکشی کرلی ۔ کاچی گوڑہ پولیس کے بموجب 30 سالہ رامولماں ساکن بھاگیہ نگر گول ناکہ عنبر پیٹ آئے دن شراب نوشی کیا کرتی تھی اور اس نے کل شوہر اور بیٹے کیلئے کھانا نہیں بنایا جس کے نتیجہ میں اسے شوہر سرینو کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ ہوئی ۔ برہمی کی حالت میں رامولماں نے باتھ روم ایسڈ پی کر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT