Wednesday , August 23 2017
Home / عرب دنیا / دمشق کو فوجی مشیر روانہ کرنے کی ایرانی تردید

دمشق کو فوجی مشیر روانہ کرنے کی ایرانی تردید

تہران ۔ 7 سپٹمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)  وزیر خارجہ اسپین جوز مینیول گریشیا ناگلو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایران جواد ظریف نے پرزور انداز میں کہاکہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور شامی عوام پر کوئی فوجی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا اس لئے ایران نے اپنے فوجی مشیر دمشق روانہ نہیں کئے ہیں کیونکہ یہ بیرونی ملک کی جانب سے شامی عوام پر خانہ جنگی کے خاتمہ کیلئے مسئلے کا حل مسلط کرنے کے مترادف ہوتا ۔

TOPPOPULARRECENT