Thursday , July 27 2017
Home / تفریح / ’’دنگل‘‘ فیم ببیتا کو ملی انوراگ کیشپ کی فلم

’’دنگل‘‘ فیم ببیتا کو ملی انوراگ کیشپ کی فلم

سوپر ہٹ عامر خان اسٹار فلم دنگل میں ببیتا کماری پھوگٹ کا کردار نبھانے والی ثانیہ ملہوترا کو اب اور بھی فلمیں ملنے لگی ہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق انوراگ کیشپ نے انہیں اپنی آنے والی فلم ’’من مرزیاں‘‘ کے لئے سائن کرلیا ہے جسے تنوویڈس منو ریٹرنس فیم ڈائرکٹر آنند ایل رائے پروڈیوس کررہے ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ کا جلد ہی آغاز ہونے والا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT