Monday , October 23 2017
Home / دنیا / دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ …قیمت صرف 1.4 ڈالر

دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ …قیمت صرف 1.4 ڈالر

بیجنگ۔ 9 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) چین کی فضائی کمپنی ’اسپرنگ ایئرلائنز‘ آئندہ ماہ چین کے وسطی صوبے ہوبے کے صدر مقام ووہان سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیوتک پرواز شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ایئرلائن نے تعارفی نرخ کے طور پر پہلی پرواز کیلئے انتہائی رعایتی کرائے کی پیشکش کی ہے، اور ٹکٹ کی قیمت 9 چینی یوآن یعنی  1.4 امریکی ڈالر کے برابر ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT