Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دواخانہ کی خستہ عمارت کا انہدام

دواخانہ کی خستہ عمارت کا انہدام

یلاریڈی ۔ 26 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کے سرکاری دواخانہ میں خستہ ہال عمارت کو منہدم کردیا گیا ۔ اور اسی جگہ جدید عمارت کی تعمیرات کیلئے دو کروڑ 80 لاکھ روپئے کا فنڈ منظورکیاگیا ۔ ڈاکٹر بالا جی سپرنٹنڈنٹ نے مزید بتایا کہ طبی و دھان پریشد سے فنڈ منظور کیا گیا ہے جس سے خستہ عمارت کی منہدم کر کے جدید عمارت تعمیر کی جائے گی ۔ اسی طرح یلاریڈی سرکاری دواخانہ میں اندرونی مریضوں کے وارڈ کو منہدم کر کے جدید طور پر تعمیر کیا جارہا ہے ۔ جس سے دواخانہ کو ترقی ہونے کو ہے ۔

TOPPOPULARRECENT