Wednesday , June 28 2017
Home / عرب دنیا / دوبئی ریسارٹ میں ہندوستانی شیف گگن آنند کی شرکت

دوبئی ریسارٹ میں ہندوستانی شیف گگن آنند کی شرکت

دوبئی ۔ 3 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)  بین الاقوامی شہرت یافتہ ہندوستانی شیف گگن آنند جاریہ ہفتہ میں دوبئی کے ایک مشہور و معروف ریسارٹ میں پہلی بار ہندوستانی پکوان پیش کریں گے ۔ 3 تا 5 مارچ ریسارٹ کے ڈائننگ ریستوراں سیلیبرٹیز ‘ میں ترقی پسند ہندوستانی پکوان پیش کئے جائیں گے جس کے لیے رائل میراج نے ایوارڈ یافتہ گگن ریسٹورنٹ سے مربوط گگن آنند کے ساتھ شراکت داری کی ہے ۔ اس موقع پر 38 سالہ آنند نے کہا کہ وہ دوبئی کے دورہ کو لے کر بیحد پر جوش ہیں  جہاں ون اینڈ اونلی رائل میراج کے ایک پاپ اپ ریستوراں میں اپنے پکوان کی مہارت دکھانے پہلی بار دوبئی جارہے ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT