Wednesday , October 18 2017
Home / عرب دنیا / دوبئی میں ہندوستانی انشورنس کمپنی اپنا دفتر کھولے گی

دوبئی میں ہندوستانی انشورنس کمپنی اپنا دفتر کھولے گی

دوبئی ۔ 13 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک اعلیٰ سطحی سرکاری جنرل انشورنس کمپنی نے اپنا ایک دفتر یہاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ خلیجی خطّہ میں بھی اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہوئے کاروبار میں اضافہ کیا جاسکے ۔ نیو انڈیا انشورنس کمپنی لمیٹیڈ (NIA) نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوبئی میں انٹرنیشنل فائنانشیل سنٹر (DIFC) کے دفتر میں اپنا ایک ڈیسک قائم کرے گی ۔ این آئی اے کے صدرنشین و ایم ڈی جی سرینواسن نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT