Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دوردرشن حیدرآباد کیلئے اُردو نیوز پروڈیوسر کی ضرورت

دوردرشن حیدرآباد کیلئے اُردو نیوز پروڈیوسر کی ضرورت

حیدرآباد۔13 ڈسمبر (پریس نوٹ) دوردرشن سپتاگری حیدرآباد کے اُردو نیوز یونٹ کیلئے پروڈیوسر کی (جز وقتی کنٹراکٹ کی بنیاد پر) ضرورت ہے جس کے لئے تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویشن کے ساتھ ساتھ نیوز پروڈیوسر کا تجربہ لازمی ہے۔ خواہش مند حضرات اپنی درخواست، 4 عدد پوسٹ کارڈ سائز فوٹوگراف اور مکمل بائیو ڈاٹا، ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز دوردرشن رامنتاپور حیدرآباد کے نام 15 ڈسمبر 2015ء تک روانہ کریں یا پھر شخصی طور پر دوردرشن کے نیوز سیکشن میں جمع کرواسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز جناب شجاعت علی سے ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT