Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دور درشن حیدرآباد کے لیے اردو نیوز پریزنٹرس کی ضرورت

دور درشن حیدرآباد کے لیے اردو نیوز پریزنٹرس کی ضرورت

حیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ) : دور درشن یادگیری حیدرآباد کے اردو نیوز ایونٹ کے لیے اینکر کم نیوز پریزنٹرس کی ( جزوقتی کنٹراکٹ کی بنیاد پر) ضرورت ہے ۔ امیدوار کی تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویشن ہونی چاہئے ۔ جب کہ عمر 25 تا 40 سال کے درمیان ہو ۔ درخواست گذار چار عدد پوسٹ کارڈ سائز فوٹو گراف اور مکمل بائیو ڈاٹا ڈپٹی ڈائرکٹر نیوز دور درشن رامنتا پور حیدرآباد کے نام 15 دسمبر 2015 تک روانہ کریں ۔ منتخبہ امیدواروں کا آڈیشن ٹسٹ 20 تا 25 دسمبر کے درمیان دور درشن اسٹوڈیو میں ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT