Sunday , April 30 2017
Home / شہر کی خبریں / دور درشن پر آج شجاعت علی کی تصنیف ’بے باکیاں ‘ کی ٹی وی رپورٹ

دور درشن پر آج شجاعت علی کی تصنیف ’بے باکیاں ‘ کی ٹی وی رپورٹ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : سماج درپن کے زیر اہتمام شجاعت علی کی تصنیف ’ بے باکیاں ‘ کی یکم فروری کو رویندر بھارتی تھیٹر میں منعقدہ رسم اجراء تقریب کی ٹی وی رپورٹ دور درشن کے یادگیری چینل پر 17 فروری کو 9-30 بجے صبح ٹیلی کاسٹ کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ یہی ٹی وی رپورٹ 10-30 بجے شب اور 1-30 بجے شب دوبارہ ٹیلی کاسٹ ہوگی ۔ جس میں جناب زاہد علی خاں ، پروفیسر ایس اے شکور ، جناب عابد صدیقی اور جناب شجاعت علی کے خطابات ہیں ۔ جناب تقی عسکری ولا نے نظامت انجام دی ہے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT