Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / دوسری جنگ عظیم کے بموجب کی وجہ سے جرمنی میں 50ہزار کا تخلیہ

دوسری جنگ عظیم کے بموجب کی وجہ سے جرمنی میں 50ہزار کا تخلیہ

برلن ۔ 7مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) جرمن کی پولیس نے شمالی شہر ہانوور سے 50ہزار افراد کا تخلیہ کروا دیا کیونکہ دوسری جنگ عظیم کے دور سے ایسے بم دریافت ہوئے تھے جو جنگ کے دوران پھٹ نہیں سکے اور ابھی تک کارآمد تھے ۔ گنجان آباد شہر سے شہریوں کو فوجی کارروائی کے دوران اپنے گھروں کا تخلیہ کرنے کی ہدایت دی گئی تاکہ پانچ بموں کو جو پھٹ نہیں سکے تھے ناکارہ بنانے کی فوجی کارروائی کے دوران کوئی جانی نقصان نہ ہوسکے ۔ مقامی عہدیداروں نے اسپورٹس ‘ تہذیبی اور تفریحی سرگرمیوں بشمول میوزیم کے معائنوں اور فلموں کی نمائش دیگر مقامات پر کی ۔

TOPPOPULARRECENT