Sunday , May 28 2017
Home / پاکستان / دولت اسلامیہ سے ربط رکھنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

دولت اسلامیہ سے ربط رکھنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

لاہور ۔ 16اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) 20سالہ خاتون کو لاہور میں دہشت گردوں کے ایک پوشیدہ ٹھکانے پر دورہ کے موقع پر گرفتار کرلیا گیا ۔ وہ مبینہ طور پر دولت اسلامیہ کے خوفناک دہشت گرد گروپ سے چند دن قبل فیس بک کے ذریعہ متعارف ہوئی تھیں ۔ پاکستانی فوج نے کل دعویٰ کیا کہ اس دھاوے کے ذریعہ ایک بڑے دہشت گرد حملہ کو ناکام بنانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ جب کہ عیسائیوں کی کرسمس کے بعد سب سے بڑی تقریب ایسٹر کے موقع پر دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا گیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT