Monday , September 25 2017
Home / عرب دنیا / دولت اسلامیہ کا تین ماہ میں صفایا: عراق

دولت اسلامیہ کا تین ماہ میں صفایا: عراق

بغداد۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم عراق نے آج کہا کہ دولت اسلامیہ کے ملک سے صفائے کے لئے اکتوبر میں دولت اسلامیہ کے خلاف شروع کی ہوئی جارحانہ فوجی کارروائی اگر مزید تین ماہ جاری رکھی جائے تو ملک سے دولت اسلامیہ کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔ جہادی گروپ نے شمالی اور مغربی عراق کے وسیع علاقوں پر 2014ء میں قبضہ کرلیا تھا لیکن عراق کی زمینی فوج کی کارروائی اور امریکی فضائی حملوں کی وجہ سے اسے بیشتر علاقوں سے پسپا ہونا پڑا۔

TOPPOPULARRECENT