Monday , August 21 2017
Home / دنیا / دولت اسلامیہ کے حامی دو ملائیشیائی شہریوں کو سزا

دولت اسلامیہ کے حامی دو ملائیشیائی شہریوں کو سزا

کوالالمپور۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کی ایک عدالت نے آج دو افراد کو جن میں سے ایک معمار ہے، دو سال کی سزائے قید سنا دی کیونکہ دہشت گرد شامی گروپ دولت اسلامیہ کی تائید کی تھی۔ معمار محمد سیفرین راشد اور ٹیکنیشین محمد یوسف اسحاق دونوں 27 سالہ کو کوالالمپور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا جبکہ وہ ملائیشیا سے شام میں دولت اسلامیہ کی تائید کیلئے روانہ ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT