Sunday , October 22 2017
Home / عرب دنیا / دولت اسلامیہ کے خودکش بم بردار کا حملہ 13 فوجی ہلاک

دولت اسلامیہ کے خودکش بم بردار کا حملہ 13 فوجی ہلاک

بغداد ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراقی فوج کے عہدیداروں نے کہا کہ دولت اسلامیہ کے خودکش بم بردار اور اضافی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 13 فوجی صوبہ عنبر میں ہلاک ہوگئے۔ عہدیداروں کے بموجب حملوں میں کم از کم 2 خودکش بم بردار شریک تھے۔ جنہوں نے دھماکوں صورتحال والے صوبہ فوجی چوکی کو حملہ کا نشانہ بنایا تھا۔ گذشتہ سال اس چوکی پر دولت اسلامیہ کا قبضہ تھا۔ چوکی پر عراقی فوجیوں، ملازمین پولیس اور ان سے ملحق نیم فوجی تنظیم کے سپاہی موجود تھے۔ حملے میں دیگر 13 فوجی زخمی بھی ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT