Saturday , July 22 2017
Home / ہندوستان / دولت اسلامیہ کے مشتبہ رکن پر الزامات برخاست

دولت اسلامیہ کے مشتبہ رکن پر الزامات برخاست

ممبئی ۔ 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے کی خصوصی عدالت نے آر ایف مجید پر دہشت گرد گروپ دولت اسلامیہ کا رکن ہونے کے شبہ میں غیرقانونی سرگرمیاں انسداد قانون کی دفعہ 20 کے تحت عائد الزامات سے دستبرداری اختیار کرلی۔ 16 فبروری 2015ء کو انہیں دہشت گرد تنظیم کا رکن ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن ان کے خلاف الزام ثابت نہیں ہوسکا۔ چنانچہ فرد جرم عائد نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT