Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دونوں تلگوریاستوںمیں کرسمس کا مذہبی عقیدت سے اہتمام

دونوں تلگوریاستوںمیں کرسمس کا مذہبی عقیدت سے اہتمام

حیدرآباد 25 ڈسمبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ و آندھرا کی دونوں تلگو ریاستوں میں عیسائی برادری کے ارکان نے مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ کرسمس تہوار منایا ۔ اس موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ اجتماعات اور تقاریب منعقد ہوئیں۔ کل رات سے دونوں شہروں کے کئی گرجا گھروں میں دعائے نیم شبی کا اہتمام کیا گیا تھا جن میں عیسائیوں کی خاطر خواہ تعداد نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT