Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دونوں ریاستوں کے گورنر اور چیف منسٹرس کی عوام کو دیوالی کی مبارکباد

دونوں ریاستوں کے گورنر اور چیف منسٹرس کی عوام کو دیوالی کی مبارکباد

حیدرآباد 10 نومبر (این ایس ایس) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے دونوں ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے اپنے پیام میں کہاکہ روشنیوں کا یہ تہوار بدی پر نیکی کی فتح کو اُجاگر کرتا ہے۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ اور آندھراپردیش کے چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو نے بھی دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT