Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / دو سارقوں کے خلاف پی ڈی ایکٹ کی تعمیل

دو سارقوں کے خلاف پی ڈی ایکٹ کی تعمیل

حیدرآباد /15 ستمبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنر نے دو بدنام زمانہ سارقین کے خلاف انسداد غنڈہ گردی ایکٹ ( پی ڈی ایکٹ ) کے کارروائی انجام دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ راملو عرف پرشو راملو جس کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے ۔ فتح نگر صنعت نگر کا ساکن تھا یہ سارق 15 رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ہے ۔ سائبرآباد کے علاوہ اضلاع نظام آباد ، کریم نگر اور میدک میں وارداتیں انجام دی تھیں ۔ جبکہ ایک اور سارق ایم انجینیلو جس کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے ۔ یہ سارق 15 وارداتوں میں ملوث تھا جس نے سائبرآباد کمشنریٹ کے علاوہ محبوب نگر ضلع میں وارداتیں انجام دی ۔

TOPPOPULARRECENT