Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دو سالہ ٹیچر ٹریننگ کورس ڈی سیٹ کیلئے آج آخری تاریخ

دو سالہ ٹیچر ٹریننگ کورس ڈی سیٹ کیلئے آج آخری تاریخ

حیدرآباد 19 جولائی(سیاست نیوز) انٹرمیڈیٹ کسی بھی گروپ سے کامیاب امیدواروں کے لئے دو سالہ ٹیچر ٹریننگ کورس ڈی ایڈ جس کو اب ڈی ای ای کردیا گیا، داخلے کے لئے انٹرنس امتحان 9 اگسٹ کو مقرر ہے اور اس کے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ آج 20 جولائی ہے۔ امیدوار فارم آن لائن داخل کرتے ہوئے شریک امتحان ہوکر کامیابی پر ذریعہ کونسلنگ داخلے حاصل کرسکتے ہیں۔ ویب سائیٹ www.tsdeecet.cgg.gov.in ملاحظہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT