Wednesday , September 20 2017
Home / عرب دنیا / دو فلسطینیوں نے اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا

دو فلسطینیوں نے اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا

A Palestinian protester uses a slingshot to hurl stones towards Israeli troops during clashes near the border between Israel and Central Gaza Strip October 20, 2015. A three-week-old uprising by knife-wielding, Internet-generation teenagers against Israelis has left 80-year-old Palestinian President Mahmoud Abbas looking like yesterday's man, unable either to oppose the violence or openly endorse it. REUTERS/Ibraheem Abu Mustafa - RTS5APW

نابلس ۔(اسرائیل) /27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی کنارہ میں دو فلسطینیوں نے آج ایک اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا جبکہ فوج نے انہیں گولی ماردی ۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ حملہ آور 17 سالہ محمد صباحنے اور 23 سالہ نور الدین صباحنے اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارہ میں جنین کے قریب قبائیہ کے ساکن ہیں ۔ شمال مغربی کنارہ میں آج یہ دوسرا واقعہ تھا جبکہ ایک اور فلسطینی نے یروشلم میں ایک اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا تھا ۔ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT