Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج اوور سیز اسکالر شپ کے ضمن میں ایم اے حمید کے سوال جواب

دکن ریڈیو پر آج اوور سیز اسکالر شپ کے ضمن میں ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج میناریٹی طلبہ کے اوورسیز اسکالر شپ کے اعلامیہ پر اس سے متعلق سوالات کے جوابات ایم اے حمید شام 5 تا 6 بجے دیں گے ۔ اس کے لیے طلبہ اپنے سوالات صبح 11 تا 4 بجے فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ صدیقہ فاطمہ کوآرڈینٹر ہیں۔ پروگرام کو ریڈیو اسٹیشن ماسٹر زاہد فاروقی ، فہیم انصاری محمد منیر مرتب کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT