Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ا یمسیٹ پر ایم اے حمید سے راست سوال و جواب نشریہ پروگرام

دکن ریڈیو پر آج ا یمسیٹ پر ایم اے حمید سے راست سوال و جواب نشریہ پروگرام

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج چہارشنبہ شام 5 تا 6 بجے ’ ایمسیٹ کی تیاری اور رینک کے حصول پر ‘ ایم اے حمید کے راست سوالات کے جوابات ہوں گے ۔ امیدوار صدیقہ فاطمہ سے فون نمبر 040-24740024 پر 11 بجے تا 4 بجے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور شام 5 تا 6 بجے راست سوالات کرسکتے ہیں ۔ مسٹر زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر ، فہیم انصاری ، محمد منیر پروگرام کو مرتب کریں گے ۔ یاد رہے کہ ایمسیٹ تلنگانہ میں 2 مئی کو مقرر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT