Wednesday , August 16 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر ایم اے حمید کی معلومات راست نشر

دکن ریڈیو پر آج تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر ایم اے حمید کی معلومات راست نشر

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں آج شام 5 بجے تا 6 بجے راست نشریہ پروگرام میں تلنگانہ میں سرکاری ملازمتیں جو 15522 تقرر طلب ہیں اس کی مکمل معلومات کو سوال کے جواب میں ماہر تعلیم ایم اے حمید پیش کریں گے ۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اور متلاشیان روزگار افراد اس ضمن میں گروپ I ، II اور III کے اور دیگر محکمہ جات کے تقررات کے لیے سوالات فون نمبر 24740024 پر 11 تا 4 بجے دن ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام سوالات کرسکتے ہیں ۔ صدیقہ فاطمہ کوآرڈینٹر ہیں ۔ زاہد فاروقی ، فہیم انصاری پروگرام کو مرتب کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT