Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس کے امتحان ٹیٹ پر ایم اے حمید کے راست نشریہ جوابات

دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس کے امتحان ٹیٹ پر ایم اے حمید کے راست نشریہ جوابات

حیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ میں آج چہارشنبہ شام 5 بجے تا 6 بجے ٹیچرس کے امتحان ٹیٹ پر راست نشریہ میں ایم اے حمید سوالات کے جواب دینگے ۔ ڈی ایڈ ، بی ایڈ ، لینگویج پنڈت امیدوار دن میں 11 بجے تا 4 بجے تک سوالات فون 24740024 پر ریکارڈ کروا سکتے ہیں اور شام 5 بجے دوران پروگرام راست سوالات کرسکتے ہیں ۔ مس منجو پروگرام کوآرڈینٹر ہیں ۔فہیم انصاری و محمد منیر پروگرام ترتیب دیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT