Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس کے ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر ایم اے حمید کے سوال جواب

دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس کے ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ یکم ؍ ڈسمبر (سیاست نیوز) دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج ٹیچرس کے تلنگانہ میں ہونے والے امتحانات ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے۔ ڈی ایڈ، بی ایڈ، اردو پنڈت امیدوار فون نمبر 040-24740024 پر 11 تا 4 بجے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام 5 تا 6 بجے راست سوالات کرسکتے ہیں۔ صدیقہ فاظمہ کوآرڈینیٹر، مسرز زاہد فاروقی، فہیم انصاری، محمد منیر پروگرام کو مرتب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT