Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ڈگری امیدواروں کے لیے مرکزی ملازمتوں کی معلومات پر ایم اے حمید کے جوابات نشر

دکن ریڈیو پر آج ڈگری امیدواروں کے لیے مرکزی ملازمتوں کی معلومات پر ایم اے حمید کے جوابات نشر

حیدرآباد ۔ 23 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج چہارشنبہ شام 5 تا 6 بجے مرکزی حکومت کے دفاتر میں ملازمتوں کے اسٹاف سلیکشن کمیشن کے مسابقتی امتحانات پر معلومات پر مبنی ایم اے حمید سوال کے جواب دینگے امیدوار فون نمبر 040-24740024 پر 11 تا 4 بجے سوال ریکارڈ کروائیں یا دوران پروگرام شام 5 تا 6 بجے راست سوالات کریں ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT