Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج گروپ II اور سب انسپکٹرس امتحانات پر ایم اے حمید کے سوال کے جواب نشر

دکن ریڈیو پر آج گروپ II اور سب انسپکٹرس امتحانات پر ایم اے حمید کے سوال کے جواب نشر

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 17 فروری کو شام 5 تا 6 بجے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحانات اور پولیس سب انسپکٹرس کے تحریری امتحانات پر سوالات کے جوابات ماہر تعلیم ، ایم اے حمید دیں گے ۔ امیدوار اپنے سوالات فون نمبر 040-24740024 پر 11 بجے تا 4 بجے ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور صدیقہ فاطمہ پروگرام کوآرڈینٹر سے شام 5 بجے تا 6 بجے کے دوران پروگرام میں سوال کرسکتے ہیں ۔ پروگرام کو فہیم انصاری ، حنا یاسمین اور محمد منیر مرتب کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT