Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج پولیس کانسٹبلس امتحان پر ایم اے حمید کا سوال جواب پروگرام

دکن ریڈیو پر آج پولیس کانسٹبلس امتحان پر ایم اے حمید کا سوال جواب پروگرام

حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج 3 فروری چہارشنبہ کو شام 5 بجے تا 6 بجے ماہر تعلیم ایم اے حمید سوال کے جواب پروگرام پولیس کانسٹبلس تحریری امتحان پر رہے گا ۔ انٹرمیڈیٹ امیدوار جو اس کے فارم داخل کئے اپنے سوالات 11 بجے تا 4 بجے فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ صدیقہ فاطمہ پروگرام کوآرڈینٹر سے دوران پروگرم سوال کرسکتے ہیں ۔ پروگرام کو مسٹر زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر فہیم انصاری اور محمد منیر نے مرتب کیا ہے ۔ کوئی بھی امیدوار امتحان اور پولیس تقررات کے طریقہ کار سے متعلق سوال کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT