Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر ایمسیٹ اور ٹیٹ کے متعلق راست نشریہ میں ایم اے حمید کے جوابات

دکن ریڈیو پر ایمسیٹ اور ٹیٹ کے متعلق راست نشریہ میں ایم اے حمید کے جوابات

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں شام 5 تا 6 بجے بروز چہارشنبہ ایمسیٹ (انجینئرنگ / میڈیکل ) انٹرنس اور ٹیچرس کے اہلیتی امتحان ’ ٹیٹ ‘ کے متعلق سوالات کے جوابات ایم اے حمید دیں گے ۔ مس منجو سوالات کو ریکارڈ کرواتے ہوئے دوران پروگرام پوچھے گی ۔ ان موضوعات پر امیدوار فون نمبر 040-24740024 پر راست سوالات کرتے ہوئے 11 تا 4 بجے ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ اور دوران پروگرام راست سوال کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT