Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر روزگار پر ایم اے حمید کے سوال وجواب کا آج راست نشریہ

دکن ریڈیو پر روزگار پر ایم اے حمید کے سوال وجواب کا آج راست نشریہ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں سرکاری ملازمتوں کی معلومات روزگار پر سوال کے جواب ایم اے حمید کے ذریعہ شام 5 بجے نشر ہوں گے ۔ انٹرمیڈیٹ امیدواروں کے لیے پولیس کانسٹبلس کے تقررات ، ڈگری امیدواروں کے لیے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II کے امتحانات اور ریلوے ملازمتوں کے متعلق صبح 11 تا 4 بجے سوالات فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ مسز صدیقہ فاطمہ کوآرڈینٹر ہیں ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور محمد منیر ، فہیم انصاری پروگرام کو مرتب کررہے ہیں ۔ دوران پروگرام راست سوالات کرسکتے ہیں اور شخصی طور پر اسٹوڈیو میں امیدوار رہیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT