Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر گروپ II امتحانات پر ایم اے حمید کا راست نشریہ

دکن ریڈیو پر گروپ II امتحانات پر ایم اے حمید کا راست نشریہ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 یف ایم کے راست نشریہ پروگرام میں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحانات کے بارے میں ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے ۔ یہ پروگرام شام 5 تا 6 بجے نشر ہوگا ۔ ریڈیو آر جے صدیقہ فاطمہ سے 11 تا 4 بجے کے دوران سوالات 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT