Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 ایم یف پر فاصلاتی تعلیم پر ایم اے حمید کے سوال جواب راست نشر

دکن ریڈیو 107.8 ایم یف پر فاصلاتی تعلیم پر ایم اے حمید کے سوال جواب راست نشر

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 یم یف پر راست نشریہ پروگرام میں فاصلاتی تعلیم میں یو جی ( ڈگری ) اور پی جی کورسز داخلے کے طریقہ کار پر ماہر تعلیم ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے ۔ جو شام 5 تا 6 بجے نشر ہوگا ۔ مس منجو اور سنیڈرا سوالات کریں گی ۔ 11 تا 4 بجے سوالات 040-24740024 پر ریکارڈ کراسکتے ہیں ۔ اور 5 تا 6 بجے راست پوچھ سکتے ہیں ۔ محمد منیر کوآرڈینٹر ، ریڈیو اسٹیشن منیجر زاہد فاروقی ، اور فہیم انصاری ترتیب کار ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT