Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 راست نشریہ میں آئی اے ایس / آئی پی ایس امتحانات پر ایم اے حمید کے جوابات

دکن ریڈیو 107.8 راست نشریہ میں آئی اے ایس / آئی پی ایس امتحانات پر ایم اے حمید کے جوابات

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں بروز چہارشنبہ 5 تا 6 بجے آئی اے ایس / آئی پی ایس امتحانات پر ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے ۔ اس کے لیے 11 تا 4 بجے فون نمبر 040-24740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ مس منجو سوالات کرے گی ۔ محمد منیر ، فہیم انصاری پروگرام مرتب کریں گے ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر نے سوالات کرنے کی خواہش کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT