Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 پر آج ایم اے حمید کا راست نشریہ پروگرام پی جی کورسز اور معلومات

دکن ریڈیو 107.8 پر آج ایم اے حمید کا راست نشریہ پروگرام پی جی کورسز اور معلومات

حیدرآباد ۔ /19 اپریل (سیاست نیوز) دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں ہر چہارشنبہ شام 5 بجے تا 6 بجے کیرئیر گائیڈنس پروگرام میں ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیتے ہوئے آج ڈگری کے بعد پی جی کورسز اور انٹرنس امتحانات پر صبح 11 بجے تا 4 بجے فون نمبر 040-24740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام 5 بجے تا 6 بجے راست سوالات کرسکتے ہیں ۔ آر جے دکن ریڈیو میں منجو انٹرویو لے گی ۔ ریڈیو اسٹیشن منیجر زاہد فاروقی نے ڈگری امیدواروں سے سوالات کرنے معلومات حاصل کرنے کی خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT