Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / دھول پیٹ میں اکسائز پولیس اسٹیشن پر دھرنا

دھول پیٹ میں اکسائز پولیس اسٹیشن پر دھرنا

حیدرآباد 6 ڈسمبر (سیاست نیوز) دھول پیٹ اکسائیز پولیس اسٹیشن کے قریب آج اس وقت ہلکی سی کشیدگی پیدا ہوگئی جب مقامی خواتین نے محکمہ آبکاری عہدیداروں کی کارروائی کے خلاف بڑے پیمانے پر دھرنا منظم کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ دھول پیٹ کی مقامی خواتین نے اکسائیز پولیس اسٹیشن کے روبرو دھرنا منظم کرتے ہوئے اکسائز پولیس کی جانب سے رات دیر گئے کئے گئے دھاوؤں کے خلاف احتجاج کیا۔ حکومت کی جانب سے گڑمبے کی تیاری اور فروخت کے خلاف سخت کارروائی کے پیش نظر محکمہ آبکاری کے عہدیدار مسلسل کارروائی کی اور دھول پیٹ اور دیگر علاقوں میں دھاوے کرتے ہوئے بھاری مقدار میں گڑمبہ ضبط کیا۔ اکسائز پولیس کی اس اچانک کارروائی کے خلاف مقامی خواتین اکٹھا ہوگئے اور کارروائی کو روک دینے کا مطالبہ ک

Top Stories

TOPPOPULARRECENT