Wednesday , August 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / دھونی کا چینائی کی واپسی پر انوکھا انداز

دھونی کا چینائی کی واپسی پر انوکھا انداز

نئی دہلی۔16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی شائقین آئی پی ایل کی ٹیموں چینائی سوپرکنگز اور راجستھان رائلز کی بحالی پر خوش ہیں تو مہندر سنگھ دھونی نے بھی چینائی سوپر کنگز کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انوکھا انداز اپنا لیا۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ چینائی سوپرکنگز کی نمبر7جرسی پہنے ہیں لیکن اس کی پشت پر ان کے نام کی بجائے ’’تھالا‘‘ درج ہے جس کا مطلب تامل زبان میں لیڈر ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT